کے تین مشہور ترین موبائل فونز 2017

0
2

2017 میں د یگر شعبہ جات میں نِت نئی چیزیں متعارف کرایں گئیں لیکن ٹیکنالوجی کی دنیا میں اسما رٹ فونز نے انقلاب برپا کر دیا ہے۔2017 سام سنگ اور ایپل کے علاوہ دیگر کمپنیوں کے موبائل فونز لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے

 

سام سنگ گلیکسی نوٹ8
سام سنگ گلیکسی نوٹ8 2017ستمبر15کو مارکیٹ میں پیش کیا گیا جو لوگوں کی حا صی توجہ کا مرکز رہے ۔ سام سنگ گلیکسی نوٹ8 کی سکرین کا سائز 6.3 انچ ہے۔اِس چند نئے فیچر متعارف کرائے گئے ہیں جن میں ایک دوگنے آپٹیکل زوم کے ساتھ دو کیمرے موجود ہیں ۔

ایپل آئی فون ایکس
ایپل آئی فون ایکس دوسرے نمبر پر لوگوں کی توجہ کا مرکز رہا اِس کو (I phone 10) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ایپل کا واحد موبائل فون ہے جس کی سکرین 5.8 انچ ہے ۔اور اس میں فیس لاک کا فیچر بھی متعارف کرایا گیا ہے۔

گو گل پکسل 2
اینڈروئیڈ اوریو8.0 ایکسٹرا لارج سمارٹ فون گو گل پکسل 2 ٹاپ تھری میں رہا۔

 

Comments

comments

LEAVE A REPLY