سورج کی توانائی سے انرجی لینے والی سڑک

0
2

چین میں ایک ایسی روڈ تعمیر کی گئی ہے جو شمسی توانائی سے طاقت حاصل کرئے گی۔اِس روڈ کی لمبائی 2 کلومیٹر ہے ۔ یہ سڑک چین کے شہر جینان میں بنائی گی ہے اور سب سے دلچسپ اور اہم بات یہ ہے کہ شدید برف باری میں یہ برف کو پگھلانے کی صلاحیت رکھتی ہے

Comments

comments

LEAVE A REPLY