سلمان خا ن۲۷ د سمبر ۱۹۶۵کو پید ا ہو ئے۔سلما ن خا ن نے اپنے کریئر کا آغا ز ۱۹۸۸ میں’ فلم’ بیو ی ہو تو ایسی‘سے کیااور ا سی طر ح بہت سی فلمز میں ا پنا کر د ا ر ا د ا کر کے بہت شہرت حا صل کی۔
جیسا کہ ۱۹۹۸ میں فلم’میں نے پیار کیا‘۱۹۹۱ میں فلم’ساجن‘۱۹۹۸ میں فلم’انداز اپنااپنا‘ اور کئی فلموں میں اپنا بحوبی کردار ادا کر کے لو گو ں کے دلو ں پر راج کیا۔سلما ن خا ن کی کامیاب فلمو ں میں باڈی گا ر ڈ ،د بنگ
،اِک تھا ٹا ئیگر،بجر نگی بھا ئی جا ن شا مل ہیں۔
سلما ن خا ن کو اُن کی کا میا ب فلموں پر کئی ا یو ا ر ڈ بھی ملے۔سلمان خا ن نے موجو دہ سا ل میں کیتر ینہ کے سا تھ ’ ٹا ئیگر زِند ہ ہے‘ فلم بھی کی۔
سلمان خا ن اپنی ۵۲ سالگرہ کتر ینہ کیف کے سا تھ اپنے پا نو ل فا ر م ہا ؤ س پر منا تے نظر آئے۔عا مر خا ن نے بھی ٹو یٹ کے ذریعے وِش کیانا صرف عا مر خان بلکہ شا رُخ خان نے بھی وِش کیا۔

Comments

comments

LEAVE A REPLY