مشہو ر گلو کارہ شکیرا 
کولمبئن گلوکارہ کا گلا سنگین مسائل کا شکارہوگیاشکیرا کئی مہینے تک گلوکاری کرنے سے معذور ہوگئی۔
کولمبئین اسٹاراداکارہ ،گلوکارہ نے اپنے شوز منسوح کر دئیے۔اُنہوں نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے فینز سے معذرت کی اور کہاکہ یہ وضا حت ہے کہ یہ ایک زخم ہے اِسے ٹھیک ہونے کے لئے زیادہ وقت اور احتیاط کی ضرورت ہے۔
اُنہوں نے مزیدکہاکہ اگلے سا ل جو ن۲۰۱۸ میں دوبارہ گلوکاری شروع کرنے کی اُمید ہے۔

Comments

comments

LEAVE A REPLY