پاک فضائیہ کی کارگردگی اور کامیابیاں۲۰۱۷میں 

Image result for pak air force

پاکستان کی فضائی قوت کو افواج میں ریڑھ کی ہڈی حیثیت حاصل ہے ۔۲۰۱۷میں میں جنگ کے دوران اہم کردار رہا ہے ۔ملک میں جارہی آپریشن ضرب عضب میں پاک فضائیہ نے ملک کے دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا۔۲۰۱۷میں پاک فضائیہ کا نیا ماڈل جے ۔ ایف ۔۱۷ تھنڈر پایاتکمیل کو پہنچا۔طیارے کے ڈیزان میں بھی نمایا تبدیلیاں دیکھی گئی ۔اسے جدید دور کے طریقے سے بنایا گیا۔
اس طیارے میں دو پائلٹس کے بیٹھنے کی جگہ ہے۔
۲۰۱۷پاکستان اور ترکی کے فضائیہ کے دفائی تعلقات میں بہتری پر ترکش فورس کی جانب سے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل عمان کو لیجنڈآف میرٹ ایوارڈ دیا گیا۔
پاک فضائیہ کا اہم منصوبہ سندھ میں بولاری ائیر بیس بھی مکمل ہوا۔جو پاکستان کی مغربی سرحدپر فضائی دفاع کے لئے اہم مرکز ہو گا۔
سال۲۰۱۷ائیر پاؤر سنٹرایکسی لینس کا قیام بھی عمل میں آیا۔
اے ۔سی۔ای۔ایس ۔بی ۲۰۱۷میں سعودی رائل ائیر اور ترکش ائیر کے دستوں نے خصوصی مشقوں میں بھی حصہ لیا ۔سال ۲۰۱۷میں پاک چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے مشترقہ ائیر شو بھی منقعدکیا۔شومیں پاک فضائیہ کے ایف ۷ پی ۔جی اور چینی ائیر فورس کے جے۔ایف۱۰نے شاندار مہارت کا مظاہرہ کیا۔
پاک فضائیہ نے دبئی کے ائیر شو میں بھی شاندار مظاہرے کر کے دنیا کی توجہ حاصل کی۔

Comments

comments

LEAVE A REPLY