دورہ نیوزی لینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم کی موجیں
دو روز قبل پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ روانہ ہوئی تھی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کا نئےسال کا پہلا امتحان نیوزی لینڈ ٹیم کے ساتھ کرکٹ سیریز کھیل کے ہو گا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم سرفرازاحمد کی قیادت میں نیوزی لینڈ پہنچی۔جہاں آج پاکستان کرکٹ ٹیم نےسنٹر آف مانیومینٹ پے واک کرتے ہوئے دیکھائی دیے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کھیلاڑی بھی بہت پرجوش دیکھائی دیے۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے موسم سے بھی لطف اندوز ہوئی ۔
پاکستان ٹیم کل صبح پریکٹس کرے گی اور ۳جنوری کو نیوزی لینڈ کے خلاف پریکٹس میچ کھیلے گی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم نئے سال کے آغاز میں نیوزی لینڈ کے خلاف ۵ون ڈے اور ۳ٹی ٹونٹی سریز کھیلے گی۔سریز کا باقاعدہ آغاز ۶جنوری کوویلنگٹن میچ سے ہو گا۔
جبکہ قومی ٹیم سرفراز احمد کی قیادت میں اْظہر علی، شعیب ملک،محمد حفیظ،شاداب خان،رومان رئیس،محمد عامر،حسن علی،عامر یامین،فخر زمان،بابر اعظم،امام الحق،حارث سہیل،فہیم اشرف پر مشتمل ہے۔

Comments

comments

LEAVE A REPLY