Pak-China to look at including Afghanistan

0
3

پاکستان اور چا ئنہ نے سی پیک کے عمل پر افغانستان کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا ۔ جس نے بھارت کہ ہلا کر رکھ دیا ۔ چین کے دارلحکومت بیجنگ میں ہونے والے اجلاس میں افغان امن ، سی پیک اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی ۔ اجلاس میں اہم بات کی گئی کے کو ئی بھی ملک اپنی سر زمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہہیں کرے گا ۔ جو کہ پوری دنیا کے لیے امن کا باعث ہو گا۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا کہ چین افغان حکو مت اور طالبان میں مزاکرات کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ وانگ ژی نے کہا کہ افغانستان کو ترقی کی بہت ضرورت ہے۔ اور امید ہے کہ وہ باہم منسلک کرنے والے منصوبوں میں شامل ہو سکتا ہے

Comments

comments

LEAVE A REPLY