کَرن جوہر اور امیتا بھ بچن نے بہت سی فلموں میں اکٹھا کام کیاکَرن جوہر نے بھارتی ٹی وی کے چیٹ پروگرام میں پرومو شوٹ کروایا جس میں اُنہوں نے فلم ’نگری‘کے حوالے سے بات کی۔
پرومومیں وہ کہتے ہیں کہ ایک وقت تھا کہ مجھے لگتا تھاکہ سب ہی پنجابی ہیں کیونکہ میرے والد پنجابی میں بات کرتے تھے اور امیتابھ بچن پنجا بی نہ ہوتے ہوئے بھی ر وانی سے پنجا بی بولتے تھے۔
امیتابھ بچن نے کَرن جوہر کے پروموپر نا را ضگی ظاہرکرتے ہوئے اِس کا اظہار ٹویٹ کے ذریعے کیااُنہوں نے لِکھا کہ ایسا نہیں ہے کہ کَرن!! میں پنجا بی اِس لئے بولتا تھا کے میری والدہ سکھ تھیں اور اسطرح میں آدھا سِکھ ہوں اِسی لئے میں پنجا بی بولتا ہوں۔
فلم اسٹار کَرن جوہر نے میگا اسٹا ر امیتا بھ بچن سے غلط تبصرہ کرنے پر ٹویٹ کے ذریعے معا فی ما نگتے ہوئے کہا کہ میں اپنے غلط کئے پر معافی مانگتا ہوں۔

Comments

comments

LEAVE A REPLY