انسان کل تک جہازوں کو دیکھ کر دھنگ رہتا تھا ۔لیکن انسانی سوچ کو اور حیران کرنے کے لئے اڑھنے والی گاڑیاں بہت جلد حقیقت بننے والی ہے امریکہ نے یہ دعوی کر دیا بہت جلد اڑھنے والی کارے مارکیٹ میں
جلوہ افروز۔کٹی ہک کارپوریش نے اُڑھنے والی مشین بنا کر یہ ثابت کر دیا بہت جلد فضا میں اُڑھتی ہو ئی گاڑیاں ایک دلکش منظر پیش کرے گی۔۔۔کٹی ہک کمپنی کا کہنا کہ ہما را مشن ہے کہ ہر انسان کی خود کی فلا ئٹ ایک حقیقت بن سکے۔۔۔ کٹی ہک کمپنی نے جہاز کی طرح ایک انسان کی سواری پر مشتمل مشین بنا ڈالی۔ جو کہ صرف ۱۰۰ کلوگرام وزن کے ساتھ ۴۰ فیٹ تکُ اڑھ سکتی۔
اور اس کی ویڈیو بھی منظرے عام پر

Comments

comments

LEAVE A REPLY