روسی کمپنی نے ہوا میں اُڑنے والی گاڑی متعارف کرا دی۔

0
5

ماسکو: دنیا کی سب سے پہلے ہاور بائیک بنانے والی کمپنی نے 5 نشستوں پر مشتمل ہوا میں اُڑنے گاڑی بنا ئی ہے۔یہ اُڑنے والی گاڑی عام گاڑیوں کے ساتھ پارک کی جائے گی۔یہ گاڑی 2018 میں فروخت کے لیے مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔یہ کمپنی اِس سے پہلے بھی دُبئی پولیس کو ہاور بائیک فروخت کر چکی ہے ۔ جس کے بعد اب دُ بئی پولیس مجرموں کو آسانی سے پکڑ سکتی ہے۔

Comments

comments

LEAVE A REPLY