بلاول بھٹو: ‘مشرف نے صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے میری والدہ کو قتل کروایا‘

0
1

 

پا کستان پیپلز پا ر ٹی کے چییرمین بلا و ل بھٹو نے آج اپنے ایک بیان میں پرویز مشرف کو ا پنی والدہ کے بے نظیربھٹوکے قتل کا ذمہ دار ٹہر ا یا۔ سا بق و زیراعظم بے نظیر بھٹو کی دسویں بر سی کے مو قع پر بلاول بھٹو نے ایک بار پھر سے یہ دعو ی کیا کہ بے نظیر بھٹو کے قتل کے پیچھے صرف اور صر ف سا بق فوجی صدر جنر ل پرویز مشر ف کا ہا تھ ہے ۔
بلاول بھٹو کہتے ہیں کہ پرویز مشر ف نے حا لات کا فا ئد ہ ا ٹھا تے ہو ئے میر ی و ا لد ہ کا قتل کر وا یا ۔۲۷ دسمبر ۲۰۰۷ ؁ کی شا م راولپنڈی میں جو میر ی والد ہ پر حملہ ہوا اس میں پر و یز مشر ف ملو ث تھا۔

Comments

comments

LEAVE A REPLY