ناریل کا تیل بالو ں کے لئے انتہائی مفید اور موثر

0
2
Coconut with jasmine

ناریل کا تیل بالو ں کے لئے انتہائی مفید اور موثر
ناریل کے تیل کے بے شمار فائدے ہیں۔ناریل کا ااستعمال غزا کے طور پر انسانی صحت کے لئے نے حد مفید ہے۔
نا ریل کے تیل سے اگر رات کوہلکا سا مساج کیا جائے تو اس سے جلد کی خشکی دور ہو جاتی ہے اور جلد نکھری نظر آنے لگتی ہے۔
نا ریل کا تیل جلد کو نرم بناتا ہے۔ جلد پر کوئی کٹ یا زخم ہو جائے تو فوری طور پر ناریل کے تیل کے استعمال سیزخم کا نشان دور ہو جاتا ہے۔
ما ہرین کے مطابق ہفتے میں دو بار ناریل کا تیل لگانے سے بالوں کی چمک میں اضافہ ہوتا ہے اور بال تیزی سے لمبے ہوتے ہیں۔
ناریل کا تیل بالوں کو گرنے سے بچاتا ہے۔ماہرین کے مطابق ایسے مرد اور خواتین جو بال گرنے کی وجہ سے پریشان ہیں تو انہیں ناریل کا تیل استعمال کر نا چاہئے ۔
ناریل کا تیل جلد کو نکھارنے کے لئے بھی مفید ہے۔

Comments

comments

LEAVE A REPLY