ایپل ڈیوائسز پر خطر ناک وائرس کا حملہ ، ایپل کمپنی کا حملے سے بچنے کے صارفین کے لیے ہدایات جاری:

0
2

نیویارک: ڈیجیٹل ڈیوائسز بنانے والی کمپنی اپیل کی تمام ڈیوائسز پر خطر نا ک وائرس نے حملہ کیا ہے۔ جس کی وجہ سے ایپل کمپنی کی گھڑیوں کے علاوہ باقی تمام ڈیوائسز متاثر ہویں۔ ان وائرسز کی وجہ سے ابھی تک کوئی صارف متاثر نہیں ہوا تاہم کمپنی کی جانب سے ہدایت جاری کی گئی ہے کے صارفین غیر رجسٹرڈ سافٹ ویئر اِستعمال نہ کریں۔
اپیل کی جانب سے پر یس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ اپیل کی تمام پروڈکٹس پر دو وائرسز نے حملہ کیا ہے جن کے نام سپیکٹر اور میلٹ ڈاون ہیں۔

Comments

comments

LEAVE A REPLY