ایشوریا رائے فلم ’فنِ خاں ‘میں اب جلوہ دکھلائے گی جس میں وہ انیل کپور اور راج کمار راہُل کے ساتھ نظر آئے گی اور یہ فلم سا ل ۲۰۱۸ میں ریلیز ہو گی۔
اس کے بعد ایشوریا رائے جو فلم کر نے والی ہیں اس میں ایشوریارائے ڈبل رول کے ساتھ نظر آئے گی یہ فلم ۱۹۶۷ میں آنے والی فلم رات اور دِن‘ کا ری میک بنا نے کی تیاری میں ہیں۔
فلم’رات اوردِن‘ میں نرگس نے لِیڈ رول نبھایا تھااور اب اس میں ایشوریا رآئے لیڈرول ادا کرتے نظرآئے گی۔
رپورٹ کے مطابق ایشوریا رآئے نے اِس فلم کے لئے ہاں کر دی ہے جس میں وہ ڈبل رول کرتے نظر آئے گی۔

Comments

comments

LEAVE A REPLY