جاپان : روبوٹ کی سرزمین سے ایک اہم خبر ہے کہ یہاں دنیا کے پہلے ایسے روبوٹ بناے گیے ہیں ۔ جو انسانوں کی طرح مختلف اقسام کی ورزشیں بھی کرتے ہیں او ر خود کو نارمل رکھنے کے لیے پسینہ بھی خارج کرتے ہیں۔

ٹوکیو یونیورسٹی کے انجینرنگ شعبہ کے طلب علموں نے کینگورو اور کینشیرو نامی روبوٹ بناے ۔ یہ روبوٹ ایک عام انسان کی طرح ورزش بھی کرتے ہیں ۔ باڈی کو نارمل رکھنے کے لیے پسینہ بھی خارج کرتے ہیں۔ یہ روبوٹ بیڈمنٹن کھیلنے کے علاوہ پُش اپ بھی کرتے ہیں ۔اس روبوٹ چھوٹی بڑی 180 موٹریں استعمال کی گیں ۔ اس روبوٹ کا قد 62 انچ ہے ۔اس روبوٹ کا وزن 59kg ہے۔

Comments

comments

SHARE
Previous articlebol news headquarter | 15 december 2017
Next articleشوق یا پیسہ
hello! i'm admin and author on boltvlive. i'm professional in writting on news, working in newspaper for last 2 years. So, finally i decided to write news here. if you have any suggestion for my writting you can also contact us or get in touch with me on social media. thanks.

LEAVE A REPLY