امریکہ : دنیا کے سب سے بڑے اور طا قتور ہوائی جہاز نے اپنی آزما ئش کا دوسرا مرحلہ سر کر لیا ۔یہ کوئی مسافروں کو لے جانے والا ہوائی جہاز نہیں بلکہ اس کو انتہائی بلندی پر پرواز کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ اس کے اوپر راکٹ وغیرہ کو ر کھ کے لانچ کیا جاے گا ۔جو خلا میں آسانی سے سامان لے جا سکے گا۔اِس جہاز میں 6 ٹربوفین انجن اِستعمال کیے گے ہیں۔ اِس ٹیسٹ میں اِس کے سارے انجن کھولے گیے۔یہ تمام تر ٹیسٹ امریکہ کی خلا رساں کمپنی ناسا نے کیے ۔ جہاز کے ایک پَر سے دوسرے پَر کے درمیان فا صلہ ایک فٹ بال گراونڈ سے بھی زیادہ ہے

Comments

comments

LEAVE A REPLY